پبلک ورک
معنی
١ - امور عامہ سے متعلق محکمے۔ "اس طرح عدالتوں کا انتظام، پولیس کا محکمہ. پبلک ورک، ڈاک کا بندوبست وغیرہ وغیرہ، یہ تمام انتظامات خود خلفائے راشدین کے عہد میں قائم ہوئے۔" ( ١٩٠٤ء، مقالات شبلیخ ١٨١:١ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے ماخوذ اسماء 'پبلک' اور 'ورک' پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٤ء کو "مقالات شبلی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں